Add To collaction

01-Jun-2022-تحریری مقابلہ

محبت ہم بھی کرلیں گے


یہ غلطی تم بھی کر لینا

چلو تم سے ہی کرلیں گے

کسی سے تم بھی کر لینا

تمہیں ہم دوست کہتے ہیں

تواچھا مشورہ دیں گے

محبت تم نے کرنی ہے

سنو! ہم سے ہی کر لینا۔




از قلم۔   محمد شفیق خان 

   19
10 Comments

Saba Rahman

04-Jun-2022 11:12 PM

Nyc

Reply

Joseph Davis

04-Jun-2022 08:13 PM

Nyc

Reply

Atufa

03-Jun-2022 05:44 PM

Very nice

Reply